لندن (ویب ڈیسک)انسٹا گرام پر نیلی آنکھوں والی ایک بلی ’کوبی‘ سپر اسٹار بن گئی اور اس کے انسٹا گرام پر 12 لاکھ فالورز ہوچکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ربیکا شیف کنڈ نے تین سال قبل اپنی پالتو بلی کوبی کے نام سے انسٹاگرام اکاﺅنٹ بنایا تھا جس میں وہ نیلی آنکھوں اور سفید بالوں والی اپنی خوبصورت بلی کی دلچسپ اور مسکراتی شرارتوں پر مبنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیا کرتی تھیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے انسٹا گرام میں ’کوبی‘ کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی اور اس وقت 1.2 ملین فالورز ہوچکے ہیں۔صارفین اپنے تبصروں میں کوبی کو سوشل میڈیا پر سب سے مقبول اور خوبصورت بلی قرار دیتے ہیں تاہم کوبی کی سب سے خاص بات اس کی خوبصورت نیلی اور مسحور کن آنکھیں ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنا گرویدہ بنا دیا ہے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ کوبی کی شرارتیں صارفین کو محظوظ کرتی ہیں اس لیے لوگوں کو انسٹا گرام پر کوبی کی تصاویر کا انتظار رہتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

