کراچی (ویب ڈیسک)سرفراز احمد ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔سرفراز احمد نے زمبابوے کیخلاف تین ملکی سیریز کے ابتدائی میچ میں 74رنز سے فتح پائی، یہ مختصرفارمیٹ میں بطور کپتان ان کی 20ویں کامیابی شمار ہوئی، اس طرح وہ سابق کپتان شاہد آفریدی سے آگے نکل گئے، آفریدی نے بطور کپتان اس فارمیٹ میں گرین شرٹس کو 19 فتوحات دلائی تھیں۔سرفراز اب تک بطور کپتان صرف 3 میچز میں ناکام رہے، محمد حفیظ 29 میچز میں 17 فتوحات کے ہمراہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں، حفیظ اور آفریدی کی زیرقیادت قومی ٹیم نے ایک ایک میچ ٹائی بھی کیا ہے، شعیب ملک 17 میچز میں بطور کپتان 12 میں فتحیاب رہے، چار میچز میں شکست ان کا مقدر بنی جبکہ ایک مقابلہ ٹائی ہوا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

