Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بیوہ ماں ، بیٹی پر برہنہ کر کے تشدد ، ” خبریں “ نے قبضہ گروپ گرفتار کرا دیا

By adminجولائی 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کہروڑ پکا (خبریں ہیلپ لائن) حوا کی بیوہ ماں بیٹی بدمعاش قبضہ گروپ کے ہاتھوں لڑکی پر برہنہ کرکے ان کے مکان دکان پر قبضہ کرلیا گیا۔ خبریں مددگا۔ قبضہ گروپ کے 7بدمعاش زمینداروں نے غریب بیوہ کے سر کی چھت اور دوکان پر قبضہ کرلیا۔ مزاحمت پر بیوہ عورت اور اسکی جوان بیٹی کو تشدد کے بعد کپڑے پھاڑ کر بالکل برہنہ کرکے سڑک پر لا کر لوگوں کو ان کا انجام دکھاتے رہے جبکہ اس کے لڑکے کو باندھ کر رسی کیساتھ اس پر پانی ڈالتے رہے اور دوبارہ آنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دیکر فائرنگ کرتے فرار علاقے کے لوگوں نے دونوں ماں بیٹی کو چادر دیکر اوڑاھی بیوہ عورت اور اس کی بیٹی روتے خبریں آفس پہنچ گئے۔ خبریں نے DSP کو ساتھ لیکر موقع پر پہنچ گئے۔ DSP نے فوراً نفری منگوا کر بیوہ عورت کو اس کے مکان اور دکان پر قبضہ واپس دلوایا قبضہ گروپ کو گرفتار کرلیا بیوہ عورت کی ضیا شاہد کو دعائیں اہل علاقہ کا خبریں کو خراج تحسین۔ تفصیل کے مطابق کہروڑ پکا کے علاقے موضع لال بھگالی بستی پیر دا قلہ کی رہائشی غریب بیوہ عورت صغراں بی بی اپنی بیٹی ریشماں اور بیٹے وارث اپنے 5مرلہ مکان اور دکان میں رہائش پذیر تھے۔ کہ اچانک قبضہ گروپ کے صلح بدمعاشی فیاض۔ اللہ دتہ۔ ظفراقبال۔ دلشاد۔ شہزاد۔ لعل خان۔ اللہ یاد مسلح ہوکر آئے اور صغراں بی بی بیوہ اور اس کی جوان بیٹی ریشماں پر بے پناہ تشدد کرکے ان کے کپڑے بالکل پھاڑ کر برہنہ کردیا۔ جبکہ بیوہ صغراں بی بی کا بیٹا وارث اپنی ماں بہن کی عزت بچانے آیا تو اسے مونجھ کی رسی کیساتھ باندھ کر ڈنڈے سوٹوں پر اس پر تشدد کردیا اور بیوہ صغراں بی بی او ربیٹی ریشماں کو برہنہ حالت میں سڑک پر لے آئے۔ اور لوگوں کو پکار کر کہتے رہے کہ یہ انجام دیکھ لو جبکہ ماں بیٹی کے سامنے بیٹے پر پانی ڈال کر تشدد کرتے رہے علاقے کے لوگوں محمد بخش اور غلام قادر نے آکر بیوہ صغراں او ربیٹی ریشماں کے بدن پر چادر ڈال کر عزت ڈھانپی بیوہ صغراں اور بیٹی ریشماں بھائی وارث کیساتھ خبریں آفس عامر شبیر شیخ کے پاس پہنچے تو خبریں نے فوراً DSP ہمایوں افتخار کو لیکر موقع پر پہنچے تو DSP ہمایوں افتخار نے خبریں کے اس اقدام کو سراہا اور فوراً سب انسپکٹر تھانہ سٹی صفدر اور پولیس نفری موقع پر بلوائی اور فوراً قبضہ گروپ کے بدمعاشوں سے بیوہ کے مکان اور دکان کا قبضہ خالی کروا کر واپس قبضہ بیوہ صغراں بی بی کو دلوایا اور قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ بیوہ صغراں مائی کی جھولی اٹھا کر ضیا شاہد کو دعائیں جبکہ اہل علاقہ کا خبریں کو خراج تحسین۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.