ملتان (رپورٹنگ ٹیم) عدنان شاہد فورم ہال میں ”خبریں“ کے زیر اہتمام خبریں کاٹن کانفرنس کے شرکاءنے بھارتی آبی جارحیت اور ملک کو پانی کی کمی کے حوالے سے درپیش مسائل اجاگر کرنے اور عدالت میں کیس دائر کرنے کے معاملات کو سراہا ہے۔ تمام شرکاءنے جناب ضیاشاہد کی طرف سے سپریم کورٹ میں رٹ کی سماعت منظور ہونے پر مبارک دی اور فوری فیصلے کیلئے دعا کی۔ شرکاءنے کہا کہ پانی کے بحران اور آنے والے دنوں میں اس سے متعلق مسائل کے حوالے سے جس اولوالعزمی سے جناب ضیاشاہد نے کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تو اس حوالے سے مسلسل مجرمانہ غفلت کی ہے لیکن آنے والی حکومت کو اس پر فوری کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پانی ہماری زندگی ہے اور لائف لائن ہے۔
شرکائ
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

