تازہ تر ین

آفریدی آل ٹائم ٹی20 الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب

کراچی (بی این پی )سابق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ باو¿لر عمر گل آل ٹائم ٹی ٹونٹی الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ گزشتہ روز کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی جیوری کی جانب سے سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں دو پاکستانیوں کے علاوہ ویرات کوہلی،کرس گیل،روہت شرما، ابراہام ڈی ویلیئرز، برینڈن میکولم ، مہندرا سنگھ دھونی، ڈوائن براوو، راشد خان اور لیستھ مالنگا شامل ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv