تازہ تر ین

وینا ملک نے خود کو سمارٹ بنانے کے لئے جم جوائن کر لیا

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے خود کو سمارٹ بنانے کے لئے جم جوائن کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک کا شادی کے بعد وزن 23پونڈ کا اضافہ ہو گیا تھا مگر اب انہوں نے اپنی فٹنس کو بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وینا ملک کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد میں نے خود پر توجہ نہیں دی اور اسی وجہ سے میرے وزن میں اضافہ ہو گیا اور اب میں نے اس کو کنٹرول کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا ہے اور دو تین ماہ میں اپنا وزن 25پونڈ تک کم کرلوں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv