لاہور (ویب ڈیسک) خواتین کی عید چوڑیوں کے بنا ادھوری ہے۔ جدید دور میں کانچ کی چوڑیوں کی جگہ دھاتی چوڑیوں نے لے لی ہے، جو رنگ اور کھنک میں کانچ کی چوڑیوں کے ہم پلہ ہیں مگر اس کھنک کے پیچھے یہ چوڑیاں بنانے اور انھیں یہ خوشنما رنگ دینے والوں کی زندگیوں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہیں۔شاہدرہ کے علاقے بشیر کالونی میں چوڑیوں کی گھریلو صنعت زوروں پر ہے۔ علاقے کا تقریباً ہر خاندان چوڑی کے کاروبار سے منسلک ہے اور ہر مکان ایک چھوٹے سے کارخانے میں بدل چکا ہے۔
یہیں واقع چوڑی گھر نامی کارخانہ خاص قسم کی دھاتی چوڑی بنانے کے لیے مقبول ہے۔ یہاں دن رات پیتل کی چوڑیوں کو ڈھالا جا تا ہے۔رنگین چوڑیوں کی بیرونی سطح چھیل کر مزید خوبصورت بنایا جاتا ہے پھر مشین کے ذریعے انھیں مختلف اشکال دینے کے بعد رنگ کیا جاتا ہے۔ کئی چوڑیوں کو چمکدار رنگ دینے کے لیے مختلف کیمیکلز ملا کر سپرے کے ذریعے ان پر رنگ کیا جاتا ہے۔محمد ریاض دس سال سے اس کارخانے میں مزدوری کر رہے ہیں۔ ان کا کام تیار چوڑیوں کو رنگ کرنا ہے۔ دس سال سے اس کارخانے میں مزدوری کر رہے ہیں۔ ان کا کام تیار چوڑیوں کو رنگ کرنا ہےان کا کہنا تھا کہ کارخانے میں ایک دن میں پانچ ہزار چوڑیاں بنائی جاتی ہیں جنھیں رنگنے کرنے کے لیے دن میں چار سے پانچ ڈبے کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے اور وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے یہ زہر اپنے اندر اتارنے پر مجبور ہیں۔اس کام کے دوران ریاض اور ان جیسے دوسرے کارکن چہرے پر کپڑے سے بنا ماسک تو پہنتے ہیں تاہم کپڑے کی یہ معمولی تہہ ان کے اندر اترنے والے زہریلے بخارات کو روکنے کے لیے ناکافی ہے۔
رنگ
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

