جھنگ قوامی مقبولیت کے گن گانے والوں کا جھنگ سے صفایا ہو گیا ، جھنگ کے 10 قومی و صوبائی حلقوں سے کسی نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے درخواست نہ دی ۔جھنگ کے تین قومی اور 7صوبائی اسمبلی کے حلقے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کو ٹکٹ کیلئے ایک بھی درخواست موصول نہ ہوئی ۔جھنگ سے شیخ وقاص اکرم بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں قدم رکھ رہے ہیں جب کہ صاحبزادہ نذیرسلطان اور امتیاز لالی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں ۔پنجاب پر مسلسل 10 سال حکمرانی کرنے والی مسلم لیگ ن کیلئے جھنگ سے ایک بھی درخواست نہ ملنا لمحہ فکریہ ہے جب کہ درخواست نہ ملنے کی وجہ عوامی مقبولیت کا صفر ہونا یا پھر امیدواروں کا بائیکاٹ ہو سکتاہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

