میونخ(ویب ڈیسک)اس سواری کو پرسنل موور یعنی ذاتی نقل وحرکت والی سواری کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے نیچے پانچ پہیے ہیں اور یہ ایک آدمی کو 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچا جاسکتی ہے۔ بعض کارخانوں اور شاپنگ مالز میں کارکنوں کو روزانہ 5 سے 10 کلومیٹر تک ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا پڑتا ہے جس کے لیے یہ سواری تیار کی گئی ہے۔ اس کا پلیٹ فارم قدرے بڑا رکھا گیا ہے جس پر وزن بھی رکھا جاسکتا ہے۔بی ایم ڈبلیو موور کی اونچائی 110 سینٹی میٹر ہے اور اس کا مرکزی پہیہ اسے ا?گے دھکیلتا ہے جبکہ ا?گے کے دو چھوٹے پہیے 360 درجے پر گھوم سکتے ہیں۔ اس طرح یہ سواری اپنے سوار کو ہر سمت میں حرکت کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ اس کا ہینڈل موٹرسائیکل جیسا ہے اور پورا نظام بجلی سے چلتا ہے۔اس میں ایل ای ڈی لائٹ اور خبردار کرنے کےلیے گھنٹی بھی لگائی گئی ہے۔ گاڑی کی رفتار میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے اور اسے بی ایم ڈبلیو کے کارخانوں میں پہلے ہی سے استعمال کیا جارہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

