Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فیس بک نے گھریلوکاموں کے لیے بھی سروس شروع کردی

By adminمئی 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) فیس بک نے ایک نئی سروس کے ذریعے گھریلو امور کی سہولیات فراہم کرنے کے فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں امریکا میں گھرکی صفائی کرنے والے، پلمبر، کانٹریکٹر، الیکٹریشن اور دیگر عملہ اور ان کی سروسز کو صارفین سے جوڑا جائے گا۔ اس طرح اچھی شہرت کے پروفیشنلز سے لوگ اپنے گھریلو امور میں مدد حاصل کرسکیں گے۔ یہ سروس پہلے سے جاری مارکیٹ پلیس کے تحت لانچ کی گئی ہے۔فی الحال اس سروس میں ہوم ایڈوائزر، پورش اور ہینڈی جیسی کمپنیاں بطور تھرڈ پارٹی اپنی سہولیات فراہم کررہی ہیں کیونکہ فیس بک پر اپنے گھریلو مسائل کے بارے میں صارفین رائے (ریکمنڈیشنز) طلب کرتے رہتے ہیں۔اس موقع پر فیس بک کے پراڈکٹ مینیجر نے بتایا کہ امریکا میں سب سے زیادہ اسی موضوع پر عوامی رائے طلب کی جاتی ہے اور اب تین مشہور کمپنیوں کے تعاون سے لوگوں کو مکان بنانے یا اس سے وابستہ مسائل حل کرنے میں مدد دی جائے گی۔ ہوم سروسز کا عملہ بعد ازاں خود صارف سے میسنجر پر رابطہ بھی کرسکے گا۔مارکیٹ پلیس سروسز میں ان گنت کیٹگریز شامل کی گئی ہیں جو گھریلو امور کے لحاظ سے مرتب کی گئی ہیں۔ کاموں کے زمرے پر کلک کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا فارم بھی بھرنا ہوگا جس میں کام اور گھر کی نوعیت کے بارے میں پوچھا جاسکتا ہے۔ مثلاً گھر کی صفائی کروانی ہے تو کمروں کی تعداد یا مکان کا رقبہ پوچھا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد سینڈ کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔ اگلے مرحلے میں سروس فراہم کرنے والے نمائندے میسنجر پر خود آپ سے رابطہ کریں گے۔تاہم فیس بک پر تھرڈ پارٹی کمپنیاں اس کا مرکز ہیں اور انہیں بھی فیس بک پر اپنا پیج بنانا ہوگا جس سے خود فیس بک صارفین کی تعداد بڑھے گی۔ تاہم فیس بک نے کمپنیوں کے منافع میں سے اپنے حصے کی کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ چند ہفتوں میں یہ فیچر فیس بک ایپ پر بھی متعارف کرادیا جائے گا۔

admin

Keep Reading

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.