Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈپریشن اور ذہنی تناؤ سے عمررسیدہ خواتین میں فریکچر کا اضافہ

By adminمئی 22, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدہ خواتین میں ڈپریشن اور تناو¿ کی کیفیات سے ان میں ہڈیوں کے فریکچر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔بطورِ خاص یہ خطرہ ان خواتین میں بہت زیادہ ہوتا ہے جو سن یاس (مینوپاز) کی وجہ سے ماں بننے کے قابل نہیں رہتیں۔ عمر کے اس حصے میں ذہنی تناو¿ کی کیفیت ان خواتین کی ہڈیوں میں ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ بڑھاتی ہے جس سے زندگی کی مشکلات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ ذہنی تناو¿ اور ڈپریشن براہِ راست گٹھیا (اوسٹیوپوروسس) کا خطرہ بڑھاتے ہیں اور یوں ان میں فریکچر کا خطرہ بڑھتا جاتا ہے۔ اس کا انکشاف نارتھ امریکن مینوپاز سوسائٹی (این اے ایم ایس) کے ایک تحقیقی مجلے میں کیا گیا ہے۔ عمررسیدہ خواتین میں ہڈیوں کے امراض عام پائے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں بزرگ خواتین میں ہڈیوں کی بوسیدگی اور ٹوٹنے کے خدشات کا درست اندازہ لگانا بے حد ضروری ہے۔اس سے قبل تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ ذہنی تناو¿ کی شکار بزرگ خواتین میں گٹھیا (جوڑوں کے مرض) کی شرح دوگنی ہوسکتی ہے۔ لیکن اب نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈپریشن کے ساتھ ساتھ سن یاس (ماہواری کی بندش) کی شکار خواتین میں ہڈیاں کس طرح کمزور ہوجاتی ہیں اور ان میں معدنیات کس طرح تیزی سے گھل کر ضائع ہوتی رہتی ہیں۔ ہڈیوں کی معدنیات میں کمی سے فریکچر، کمر کی تکلیف اور کولہے کی ہڈی کے گولے کے متاثر ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔سروے میں 192 ایسی عمر رسیدہ خواتین کو شامل کیا گیا جو سن یاس سے گزر رہی تھیں اور انہیں مختلف قسم کی پریشانی یا ڈپریشن لاحق تھا۔ لیکن جن خواتین میں ڈپریشن زیادہ تھا، ان کی ہڈیوں میں فریکچر کا خدشہ بہت زیادہ دیکھا گیا تاہم ان خواتین میں گٹھیا کی کیفیت پہلے سے موجود تھی۔مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ ایسی عمررسیدہ خواتین کی ہڈیوں کےلیے ڈپریشن انتہائی مضر ہے جو پہلے ہی ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوں کیونکہ اس صورت میں ذہنی تناو¿ سے خاص کیمیکلز خارج ہوکر ہڈیوں کو مزید کمزور کرتے ہیں

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.