تازہ تر ین

راحت فتح علی خان کی بیٹی نے بھی گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک )گزشتہ روز لاہور میں جان ریمبو اور صاحبہ کی جانب سے اداکارہ ریما خان کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا جس میں انجمن، شان، صاحبہ، ریشم، معمررانا، صوفیہ مرزا، سارہ لورین اور عمران عباس سمیت فلم، ٹی وی اور فیشن انڈسٹری کی نمایاں شخصیات موجود تھیں۔تقریب میں راحت فتح علی خان کی بیٹی نے اپنی گلوکاری سے شرکا کو محظوظ کیا جب کہ ڈنر میں موجود تمام افراد نے راحت فتح علی خان کی بیٹی کے ٹیلنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ایک دن اپنے والد کی طرح ضرور نام کمائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ راحت فتح علی خان کی بیٹی نے موسیقی کی تمام تعلیم اپنے والد سے ہی حاصل کی ہے-



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv