لاہور (ویب ڈیسک ) خلائی سیاحت جس کے متعلق ایک زمانے میں ہم صرف قصے کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے اور جسے سنیما اسکرین پر دیکھا کرتے تھے، اب حقیقت بننے کے قریب ہے۔کئی کمپنیاں خلائی سیاحت کے دل دادگان کو سب سے پہلے خلا میں پہنچانے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کررہی ہیں۔خلائی سیاحوں کے لیے ارضی مدار کی سیر کے ساتھ ساتھ اب وہاں قیام کرنے کی راہ بھی ہموار ہوگئی ہے۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اورین اسپین نے دنیا کا اولین خلائی ہوٹل تیار کرلیا ہے جسے خلا میں بھیجا جائے گا اور زمین سے ارضی مدار میں جانے والے سیاح اس میں قیام کرسکیں گے۔اس منفرد ہوٹل کو’ارورا اسٹیشن‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سیاح 12 روز تک اس منفرد ہوٹل میں بے وزنی کی کیفیت سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سورج، ستاروں اور سیاروں کا نظارہ کرسکیں گے۔a
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

