لاہور (ویب ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کھولیں تو ٹائم لائن پر ایک سوال پڑھنے کو ملتا ہے، ‘آپ کے ذہن میں کیا ہے؟’ اب فیس بک پر تو آپ کو اپنے خیالات اسٹیٹس کی صورت میں خود لکھنے پڑتے ہیں لیکن ماہرین نے ایک ایسا ہیڈ سیٹ بھی تیار کرلیا ہے جو انسانی سوچ بھی پڑھ سکتا ہے۔
ڈیجیٹل ٹرینڈز کی ایک رپورٹ کے مطابق اس ہیڈ سیٹ کو ‘آلٹر ایگو’ ہیڈ سیٹ کا نام دیا گیا ہے، جسے امریکا کی میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) یونیورسٹی کے محققین نے تیار کیا ہے۔
یہ ہیڈ سیٹ آپ کے چہرے پر فکس ہوگا اور آپ اس سے اور وہ آپ سے بات کرسکے گا، لیکن اس سارے عمل میں کسی بھی لفظ کا استعمال نہیں ہوگا۔آپ جو کچھ بھی سوچیں گے، یہ ہیڈ سیٹ وہ بات پڑھ کر دماغ کو سگنل بھیجے گا اور دماغ اس سوال کا جواب آپ تک پہنچا دے گا۔مثال کے طور پر کسی سڑک پر چلتے ہوئے آپ سوچیں کہ ‘اس وقت کیا وقت ہو رہا ہے’؟ تو یہ ہیڈ سیٹ آپ کا دماغ پڑھ کر آپ کو درست وقت بتا دے گا۔a
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

