تازہ تر ین

احسن خان‘ صبا قمر کی فلم ” مومل رانو “ آج پاکستان فلم فےسٹےول مےں پےش کی جائےگی

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار احسن خان اور صباءقمر کی فلم ” مومل رانو “ آج (اتوار )یکم اپریل کو کراچی مےں ہونے والے پاکستان فلم فےسٹےول مےں پےش کی جائے گی ۔ فلم نپلےکس سےنما مےں پےش کی جائے گی ۔فلم کے ڈائرےکٹر سراج الحق ہےں ۔اس حوالے سے صباءقمر اور احسن خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ ہماری فلم پاکستان فلم فےسٹےول مےں اول نمبر پر آئے گی تاہم اس کا فےصلہ دےکھنے والوںنے کرنا ہے ۔ جبکہ پاکستان فلم فےسٹےول مےلے مےں دےگر فلمےںبھی دکھائی جائےں گی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv