تازہ تر ین

سابق چینی ٹینس سٹار لی نا کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی

بیجنگ (بی این پی) چین کی سابق ٹینس اسٹار لی نا کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہدایت کار چن نے مرکزی کردار کیلئے اداکارہ کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور فلم کی عکس بندی رواں سال کے اواخر میں شروع کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ ا یک کتاب بھی تحریرکرنے میں مصروف ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv