تازہ تر ین

اسٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق شرح سود 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ معاشی نمو 11 سال کی بلند ترین سطح پر رہنےکا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال معاشی نمو 6 فیصد رہے گی جبکہ مالی سال کے 8 مہینوں میں مہنگائی کی اوسط شرح 4.1 فیصد رہی۔اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ ملکی برا?مدات میں اضافہ ہورہا ہے تاہم درا?مدات کی رفتار بڑھنے پر خدشات کا بھی اظہار کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv