راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستان نے سب میرین کروز میزائل بابر کا میاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاکستان نے کامیابی سے ایک اور سب میرین کروز میزائل کا تجربہ کر لیا جس کی رینج450کلو میٹر ہے جسے مقامی طو پر تیارکیا گیاہے۔میزائل کو زیرسمندر فائر کیا گیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔آبدوز سے داغا جانے والا کروز میزائل بابر کئی اقسام کے ہتھیار لے جانے، جبکہ زیر آب پروپلشن کے ساتھ جدید ترین گائیڈنس اور نیوی گیشن کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میزائل تجربہ کم سے کم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کی جانب اہم قدم ہے، یہ تجربہ پڑوسی ملک کی جانب سے اشتعال انگیزی اور بڑھتے جوہری خطرات کے پیش نظر کیا گیا جبکہ میزائل کے ذریعے پاکستان نے قابل بھروسہ سیکنڈ سٹرائیک صلاحیت حاصل کرلی ہے۔ی جی اسٹریٹیجک پلان ڈویڑ ن،چیئرمین نیسکام ودیگرحکام نے میزائل تجربہ دیکھا.چیرمین جوائنٹ آف چیف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے سائنسدانوں،انجنئیرزاور این ایس ایف سی اہلاکاروں کواس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک بادد ی ہے۔صدر مملکت اور وزیر اعظم نے بھی اس کوشش میں شامل سائنسدانوں ،انجیئنر ز اور این ایس ایف سی اہلاکاروں کو مبارک باد دی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

