Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

قتل کیس، ہائیکورٹ نے 2 ملزموں کو ناکافی شواہد پر بری کر دیا

By adminمارچ 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
HIGH COURT LAHORE
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور )کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان کو ناکافی شواہد کہ بنا پرمقدمہ سے بری اور 397 کی دفعات میںملی سزا کو 10سال سے کم کرکے 7کرنے کاحکم دے دیا۔ مسٹر جسٹس صداقت علی خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔عدالت نے ملزمان پر 397 کی دفعات کے تحت ملزمان کی سزا دس سال سے کم کر کے سات سال کر دی ، قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان میں عادل اور ناصر شامل ہیں ،عدالت نے تمام دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ملزمان عادل اور ناصر کو 302 کے مقدمے میں بری کرنے کے احکامات جاری کئے۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل کی طرف سے سنگل بنچ کے فیصلے خلاف دائر درخواست پر بورڈ کے وکیل کو مزید بحث کے طلب کرلیا۔ مسٹرجسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل کی درخواست پر سماعت کی۔ پنجاب ٹیکنیکل بورڈ ک طرف سے مو¿قف اختیار کیا گیا کہ عدالت کے سنگل بنچ نے یک طرفہ فیصلہ سناتے ہوئے ملازمین کو ریگولرکرنے کا حکم دیاہے۔ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل کے ملازمین نے مستقل نہ کرنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا جس عدالت نے یک طرفہ فیصلہ سناتے ہوئے ملازمین کو مستقل کرنےکا حکم دے دیا۔پنجاب بورڈ کے وکیل نے استدعاکی کہ عدالت سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم د ے جس پر عدالت نے وکیل کو مزید بحث کےلئے 2اپریل کو طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس کی سماعت کرتے ہوئے دو بچے ماں سے لے کر باپ کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ مسٹرجسٹس شہباز رضوی نے بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ بچوں کے والد فاکر حسین نے اپنی بیوی کو ایک سال قبل طلاق دی تھی، میاں بیوی میں اکثر اوقات معمولی باتوں پر لڑائی جگھڑا رہتا تھا اورخاوند اکثر اوقات مار پیٹ کرکے گھر سے نکال دتیا تھا۔درخواستگزار کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کے والد نے اپنی بیوی سے دونوں بچے جس میں پانچ سالہ ارباب ذارا اور سات سالہ علی حسین شامل ہیں چھین لیے ، بچوں کی والدہ نے عدالت سے استدعا کی کہ بچوں کو باپ سے بازیاب کرا کے میرے حوالے کرنے کا حکم دیں، عدالت نے تمام دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کی رضامندی پر بچوں کو والد کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.