کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں آج (بدھ کو) نئی سیاسی بساط بچھائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان میں کچھ دیر بعد نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان متوقع ہے۔ اس نئی سیاسی جماعت میں ن لیگ اور ق لیگ کے 20 ارکان شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 10 سے 15 ارکان کی عبوری کونسل بنائے جانے کا امکان ہے جس کے بعد پارٹی کو مزید توسیع دی جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ میر جان محمد جمالی نئی سیاسی جماعت کی سربراہی کیلئے فیورٹ امیدوار ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما نئی سیاسی جماعت بنانے کے اعلانات کرچکے ہیں اور یہ اعلان بھی کرچکے ہیں کہ اگلا وزیر اعظم بلوچستان سے ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

