لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنمائ مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نواز کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔کامران اکمل نے فائنل میچ میں کیچ کیوں چھوڑا؟ ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ تنقید کرنے والے شرمندہ ہو جائیں گے، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”سوری کامی بھائی“
یہ تصویر کسی اور نے نہیں بلکہ معروف صحافی و تجزیہ کار عامر متین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کیساتھ کھڑے ہیں۔ عامر متین نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”لائیاں کتھے، ودائیاں کتھے“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

