لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے قصور میں جعلی aپولیس مقابلے میں نوجوان مدثر کی ہلاکت سے متعلق کیس میںملوث 2پولیس افسروں کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر ایڈیشنل پراسکیوٹرجنرل کوسپریم کورٹ کاحکم پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 28مارچ تک ملتوی کردی ۔ پراسکیوشن کی جانب سے ایڈیشنل پراسکیوٹر جنرل عبدالصمد پیش ہوئے، پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیاکہ ایمان فاطمہ سے زیادتی کے شبہ میں مدثرکومبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا ، جی آئی ٹی تفتیش میں سابق ایس ایچ او قصور یونس ڈوگر اورانسپکٹر ریاض گہنگار پائے گئے ہیں، پرسیکیوٹر نے مزید کہاکہ ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ سپریم کورٹ نے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کر نے کا حکم دیاہے، پرسیکیوٹر نے استدعاکی کہ پولیس افسران قصوروار ہیں لہذان کہ ضمانت خارج کی جائے،عدالت نے پراسیکیوٹرجنرل کوسپریم کورٹ کا آرڈر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 28مارچ تک ملتوی کردی ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

