Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کیچ نہیں ٹرافی چھوڑ دی ،ہیرو سے زیرو،کامران اکمل کیخلاف سوشل میڈیا پر نیا محاز کُھل گیا

By adminمارچ 26, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دی تو سارا ملبہ کامران اکمل کے ڈراپ کیچ پر ڈال دیا گیا اور سوشل میڈیا صارفین نے اپنے دل کی بھڑاس نکالنا شروع کر دی۔ہدف کے تعاقب میں لیوک رونکی نے ہمیشہ کی طرح شاندار آغاز فراہم کیا تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے بغیر کسی نقصان کے 96 رنز بنا لئے جس کے بعد 116 کے مجموعی سکور پر ان کے 6 کھلاڑی آ?ٹ ہو چکے تھے۔ اس موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز کی شاٹ پر گیند ہوا میں بلند ہوئی تو کامران اکمل کیچ پکڑنے بھاگے مگر ڈراپ کر دیا اور یقینا اگر وہ کیچ پکڑا جاتا تو شائد میچ کا نتیجہ پشاور زلمی کے حق میں آ جاتا۔ یہ ڈراپ کیچ کامران اکمل کی گزشتہ تمام میچوں کی کارکردگی پر حاوی ہو گیا اور پھر سوشل میڈیا صارفین تھے اور اس ڈراپ کیچ کی تصاویر اور ویڈیوز۔۔۔ صارفین نے کیا کچھ کہا؟ ذیل میں دی گئی ٹویٹس دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔”لاہور کو عمر اکمل نے ہرایا، پشاور کو آپ نے اور کراچی کنگز کو۔۔۔“ کامران اکمل نے میچ ہارنے کے بعد ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا تو پاکستانیوں نے ”کمر کس“ لی، وہ کام کر دیا کہ آج کے بعد ٹویٹ کرنے سے پہلے کئی مرتبہ سوچیں گے اسد نامی صارف نے لکھا ”کامران اکمل اس فیملی ممبر کی طرح تالیاں بجا رہا ہے جسے ڈانس تو نہیں آتا لیکن پھر بھی زبردستی اسے سٹیج پر چڑھا لیا جاتا ہے“

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.