کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شریک غیرملکی کھلاڑی، فرنچائز عملے کے ارکان اور دیگر حکام اپنے اپنے ملک روانہ ہوگئے۔فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے جنوبی افریقی بلے باز جے پی ڈومنی اپنے ملک روانہ ہوگئے جن کا کہنا ہے کہ پاکستانی مداحوں کی جانب سے سپورٹ کیے جانے پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بہت سے غیرملکی کرکٹرز پاکستان میں دوبارہ آکر کھیلنا چاہتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے آندرے فلیچر نے جاتے ہوئے کہا کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے، آئی لو پاکستان، یہاں کھیل کر بہت مزہ آیا اور پاکستانی شائقین سے دوبارہ ملاقات ہوگی۔
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا پورے پاکستان خصوصاً لاہور اور کراچی کے شہریوں کا شکریہ، خواہش ہے آئندہ بھی پاکستان میں کرکٹ کھیلیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی بھی اپنے ملک روانہ ہوگئے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے شبیر الرحمان اور چین کے جیان لی بھی روانہ ہونے والوں میں شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

