کراچی (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ تھری کی فائنلسٹ ٹیم پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی اور کراچی کنگز کے شاہد آفریدی کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے ۔ ڈیرن سیمی نے پریس کانفرنس میں شاہد آفریدی کو پاکستان کا بڑا اسٹار قرار دیا تھا، جس پر شاہد آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
شاہد آفریدی کا مزید کہناتھاکہ اپنے بارے میں آپ کے خیالات اور پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اقدام کو سراہتا ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں فائنل میں آپ کی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔آفریدی کے بیان پر ڈیرن سیمی پہلے ان کے خیالات کا شکریہ ادا کیا اور پھر کہا کہ شاہد آفریدی آپ لوگوں کے چیمپئن ہیں اور رہیں گے،آپ نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

