لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کراچی کے لذیذ کباب کھانے کا مشورہ دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی میں پی ایس ایل کے انعقاد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم 9 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے، کراچی والوں اور فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کے لیے نیک تمنائیں، پاکستانی عوام کے کرکٹ کے جوش اور عزم نے خوف کو شکست دے دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑی کراچی کے لذیذ کباب کھانا نہ بھولیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل ا?ج اسلام ا?باد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا اور 9 سال 3 ماہ بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

