Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مخالفین کو پھنسانے کے لیے سفاک باپ نے 12سالہ بیٹی قتل کر دی

By adminمارچ 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)زمین کے حصول او ر انتقام نے باپ کو اندھا کر دیا معصوم بیٹی کو موت کی گھاٹ اتار کر مخالفین پر قتل کا مقدمہ درج کرا دیا خو ن تو پھر خون ہے بول اٹھا پولیس افسر کی فرض شناسی اور پیشہ وارانہ مہارت کے وجہ سے تین بے گناہ تختہ دار پر جانے سے بچ گئے ترجمان پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاﺅ ں چک36اے فورایل میں محمد یٰسین کا اپنے قریبی رشتہ داروں اللہ دتہ، زوہیب اور محمد صابر کے درمیان زمین کاتنازعہ چل رہا تھا جو کہ حد براری کے عنوان سے مقدمہ بازی بھی ہورہی تھی سفاک باپ محمد یٰسین نے مقدمہ وار کو پھنسانے کے لئے اپنی معصوم بیٹی 11/12سالہ کائنات کو 30بور کے پستول سے فائرکرکے موت کی گھاٹ اتار دیا اور ڈرامہ رچانا شروع کردیاکہ اس کے مخالفین نے میری بیٹی کوہلاک کیاہے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی اور ایس ڈی پی او چودھری ضیاءالحق موقع پر پہنچ گئے جہاں کے حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے تجربہ کار اور اندھے قتل تک کا سراغ لگانے والے پولیس آفیسرنے ڈی پی او حسن اسد علو ی کواپنے شک کا اظہار کیاجو ڈی پی او کو بھی محسوس ہورہا تھا کہ اسکا معاملہ کچھ اور ہے اس پر ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی نے ایس ڈی پی او چودھری ضیاءالحق ، ایس ایچ اوشاہھبور نواب احمدڈوگر اور اے ایس آئی نعیم خان پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی اور حکم دیاکہ انہیں لمحہ بہ لمحہ تفتیش سے آگاہ کیاجائے قتل کے مقدمہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے جو بھی وسائل درکار ہوں بتایا جائے وسائل فراہم کر دئے جائیں گے لیکن معصوم بچی کے قاتل جو بھی ہوں ان کوپولیس منطقی ا نجام تک پہنچائے بغیر سکون سے نہیں بیٹھے گی ایس ڈی پی او چودھری ضیاءالحق نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور جدید سائنسی سہولیات سے استفادہ کرتے ہوئے تمام آپشن کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش کی جس کے دوران کرائم سین یونٹ ، فرانزک سائنس لیبارٹری اور دیگر ذرائع کو استعمال کیا گیا تمام شواہد کی روشنی میںکم سن کائنات کاقاتل اس کا باپ ہی نکلا ملزم شواہد کو جھٹلا نہ سکا اور اقرار جرم پر مجبورہوگیا اور بتایاکہ وہ اللہ دتہ، زوہیب اور محمد صابر کوپھنسا کر حد براری کے مقدمہ کا فائدہ اٹھانا چاہتا تھا اور کوشش تھی کہ وہ قصاص کی مد میں بھی زمین اور رقم وصول کر لے گا جس پر اس نے اپنی ہی بیٹی کو 30بور پسٹل سے فائر مار کر ہلاک کر دیا ۔
باقی صفحہ5بقیہ نمبر

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.