Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟
  • فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا
  • ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت
  • تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا
  • اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کرلی؟
  • سونم کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی
  • دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا
  • کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی نے 472.1 ملین روپے خزانے کو واپس کردیے
  • ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق
  • واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروانے کی تیاری کرلی
  • جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان
  • اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سوہائے علی کی فلم ”موٹر سائیکل گرل‘ ‘کی پہلی جھلک جاری

adminBy adminمارچ 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (شوبزڈیسک )پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور فلم ‘موٹر سائیکل گرل’ میں ان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔اداکارہ کی آنے والی فلم پاکستان کی باہمت خاتون زینتھ عرفان کی سوانح حیات پر مبنی ہے۔زینتھ عرفان پاکستان کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے 21 برس کی عمر میں تن تنہا موٹر سائیکل پر پاکستان کے شمالی علاقوں کا سفر طے کیا تھا۔فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ کے ہدایت کار عدنان سرور ہیں، جو سوانح حیات پر مبنی فلمیں بنانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں۔سوہائے نے اپنی فلم کی پہلی جھلک مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کی اور فلم کی ریلیز کی تاریخ کا بھی باقاعدہ اعلان کردیا۔فلم آئندہ ماہ 20 اپریل کو ریلیز ہوگی جس میں سوہائے ایک بااختیار اور باہمت خاتون کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

اس سے قبل سوہائے نے اپنے مداحوں سے شوٹنگ کے دوران لی گئی چند تصاویر بھی شیئر کیں، جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔واضح رہے کہ سوہائے اس سے قبل فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں بھی جلوہ گر ہوچکی ہیں۔

admin

Keep Reading

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کرلی؟

سونم کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کردی

دھرندھر کا اسکرپٹ چوری شدہ نکلا، معروف فلمساز نے بڑا دعویٰ کردیا

8 سالہ قانونی جنگ ختم، کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا ردعمل

قتل کی دھمکیوں کے دوران سلمان خان ہجوم میں پھنس گئے، سیکیورٹی پر خدشات

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.