تازہ تر ین

اس سورہ مبارکہ کی تلاوت کرنے والے کے لئے فرشتے قیامت تک تسبیح کریں گے،ہر بیماری اور تکلیف سے نجات پائے گا،انتہائی مجرب وظیفہ جو نجات کا باعث بن جائے گا

(ویب ڈیسک )خوف و پریشانی جب زندگی کا سکون چھین لیں اور بیماری جو ختم ہونے کا نام نہ لے اسکا آسان قرآنی علاج کرنا چاہئے ،ایسے حضرات کو سورہ انعام کا ذکر خاص طور پر کرتے رہنا چاہئے۔سورہ انعام کا انتہائی مجرب طریقہ حضرت امام جعفر صادق نے بیان فرمایاہے کہ ”جو سورہ انعام کو مشک اور زعفران سے لکھ کر چھ دن متواتر اسکا پانی پیئے گا تو اسے خیر کثیر عطا ہو گا۔اسے کوئی اذیت نہیں ہو گی اور ہر درد اور مرض سے امن میں رہے گا“



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv