لندن ( سی پی پی ) چیمپپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ اپنے ہی گھر سوِیا کے سامنے دو ایک سے ڈھیر ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے تاریخی سٹیڈیم میں میزبان ٹیم کو تاریخ ساز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چیمپئنز لیگ کے لاسٹ سکسٹین کے سیکنڈ لیگ میں میزبان مینیو اور سوِیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔اعصاب شکن مقابلے کے پہلے ہاف میں کوئی گول سکور نہ ہوا جس سے میچ سنسنی خیز ہو گیا۔ دوسرے ہاف کے ختم ہوتے منٹس نے دلوں کی دھڑکنیں تیز کر دیں۔74ویں منٹ میں مہمان ٹیم کے بین ییدر نے گول کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اسی متبادل کھلاڑی نے چار منٹ بعد ایک بار پھر گیند کو جال میں ڈال کر برتری کو دوگنا کر دیا۔تماشائیوں سے بھرے سٹیڈٰیم میں جوش اور سوگ کا عالم دیکھنے کو ملا۔ 84ویں منٹ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے لوکاکو نے گول کر کے سکور دو ایک کر دیا۔ اسی سکور پر میچ کا اختتام ہوا۔ پہلے لیگ کے بغیر گول ختم ہونے کا نقصان مینیو کی ٹیم کو ہوا۔ دو ایک ہی کے مجموعی سکور نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چیمپئنز لیگ سے آو¿ٹ کر دیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

