Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سائبیریا میں ایک تھیلے سے 54 انسانی ہاتھ برآمد

By adminمارچ 9, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
choppedhands
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سائبیریا(ویب ڈیسک) روس کے سرد اوردور افتادہ علاقے سائبیریا میں انسانی ہاتھوں سے بھرا ایک تھیلا ملا ہے جس میں ہاتھوں کے 27 جوڑے برآمد ہوئے ہیں۔ اس معمے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور خیال یہ ہے کہ شاید اسے انسانی اعضا کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا جانا تھا۔چین اور روس کے سرحد پر واقعے ایک شہر خباروسک میں دریا کے کنارے ایک بیگ ملا ہے جس میں کلائی سے کٹے ہوئے بہت سے انسانی ہاتھ ملے ہیں۔ یہ ہاتھ جوڑوں کی شکل میں ہیں اور اس عجیب واقعے نے خود پولیس کو بھی پریشان کردیا ہے۔دریا کے کنارے مچھلی پکڑنے کے ایک اہم مقام کے پاس یہ تھیلا ملا ہے جس پر ایک مقامی شخص کی پہلی نظر پڑی تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس میں کس کے ہاتھ ہیں، کس نے کاٹے ہیں اور ان کا کیا مقصد تھا؟کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ شاید یہ ہاتھ کسی جرم یا چوری کی پاداش میں کاٹے گئے ہیں۔ یا پھر مرنے والوں کی قبر کھود کر ان کی لاشوں کو کاٹ کر ہاتھ جمع کیے گئے ہیں۔ یا کسی اسپتال میں وفات پانے والوں سے یہ ہاتھ کاٹے گئے ہیں۔ لیکن اس علاقے میں اب تک انسانی اعضا کی اسمگلنگ کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔پولیس نے احتیاط سے ہاتھوں کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ہاتھوں کے پاس سے پٹیاں اور بینڈیج بھی ملی ہیں لیکن اس کے باوجود اب تک پولیس یہ معمہ حل نہیں کرسکی ہے اور وہ مزید تفتیش کررہی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.