دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اسسٹنٹ کوچ عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سےمستقبل کیلئے اچھے کھلاڑی سامنے آرہے ہیں۔چینل ۵ کے پروگرام گگلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں کھیل کر انٹرنیشنل سطح پر آسانی ہوگی کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں کچھ خامیاں ہیں جو آہستہ آہستہ دور کررہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سیمی فائنل کیلئے لازمی کوالیفا ئی کرے گا۔پاکستانی فنکار بلال اشرف نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونا عوام کیلئے بڑی خوشخبری ہے کراچی کے لوگ کرکٹ دیکھنے کو ترس گئے ہیں۔ ملتان سلطان بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن لاہور قلندر کی بدقسمتی عروج پر ہے لاہور قلندر کو بہت محنت درکار ہے سیمی فائنل کیلئے کوئی چوتھے نمبر والی ٹیم بھی آگے آسکتی ہے کرکٹ میں ایک گیند سے گیم بدل جاتی ہے۔ پی ایس ایل تھری میں اچھا ٹیلنٹ دیکھنے کو ملا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

