دبئی(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں وکٹ کیپر لیوک رونکی کی تیز ترین نصف سنچری کی بدولت اسلام ا?باد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باا?سانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل چھٹی شکست تھی جبکہ اس کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام ا?باد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل نارائن کی گیند پر ا?و¿ٹ ہوئے۔تاہم دوسرے اینڈ سے لیوک رونکی نے جارحانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری اسکور کرڈالی۔ لیوک رونکی کے ساتھ 87 رنز کی شاندار شراکت قائم کرنے کے بعد شاداب خان 32 رنز بناکر عمران خان جونیئر کی گیند پر ا?و¿ٹ ہوگئے۔لیوک رونکی 77 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر سنیل نارائن کی گیند پر ا?و¿ٹ ہوگئے تاہم اپنی ٹیم کو وننگ پوزیشن پر پہنچادیا۔بعدازاں کپتان مصباح الحق اور صاحبزادہ فرحان اننگز کے اختتام تک ناقابل شکست رہے اور اسلام ا?باد یونائیٹڈ کو 18ویں اوور میں فتح سے ہمکنار کروایا۔لاہور قلندرز کی جانب سے سنیل نارائن نے تین جبکہ عمران خان جونیئر نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل اوپنر اینٹن ڈیوچچ اور کپتان برینڈن میکلم کی بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے خلاف 163 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کا ا?غاز شاندار تھا۔ اوپنرز فخر زمان اور ڈیو ڈیوچچ نے ٹیم کو 56 رنز کا جارحانہ ا?غاز فراہم کیا۔پہلی وکٹ فخر زمان کی صورت میں گری جو جے پی ڈومنی کی گیند پر لیوک رونچی کے ہاتھوں کیچ ا?و¿ٹ ہوگئے۔دوسرے ا?و¿ٹ ہونے والے بلے باز ا?غا سلمان تھے شاداب خان کی گیند پر صاحبزادہ فرحان کے ہاتھوں کیچ ا?و¿ٹ ہوگءلاہور کے مڈل ا?رڈر نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے شاندار ا?غاز سے فائدہ نہ اٹھایا۔ ا?غا سلمان 8 اور دنیش رامدین 9 رنز بناکر پویلین روانہ ہوگئے۔اگلے ا?و¿ٹ ہونے والے بلے باز اینٹن ڈیوچچ تھے جو 42 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد فہیم اشرف کی گیند کا شکار بنے۔رامدین کی سست رفتار بیٹنگ نے لاہور کی اننگز کی تسلسل کو خراب کی تاہم اختتامی اوورز میں برینڈن میکلم کی جارحانہ بلے بازی نے لاہور کو قابل دفاع ہدف تک پہنچا دیا۔میکلم نے 12 گیندوں 33 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس کے دوران انہوں نے 3 چھکے اور دو چوکے لگائے۔اسلام ا?باد کی جانب سے فہیم اشرف نے تین جبکہ محمد سمیع، شاداب خان اور جے پی ڈومنی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔شاندار اننگز کھیلنے پر لیوک رونکی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیالاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل چھٹی شکست تھی جبکہ اس کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے 6 میچوں میں 8 پوائںٹس ہوگئے اور اب یہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

