تازہ تر ین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیدی

دبئی(ویب ڈیسک)  پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹ سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے باوجود ملتان سلطانز اچھا ٹوٹل کرنے میں کامیاب رہی اور کپتان شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز بنائے جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv