کراچی( ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2018 کا الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی شہر سے پورے ملک کا نظام چلتا تھا اور کراچی وہ شہرتھا جہاں لوگ چھٹیاں منانے آتے تھے لیکن کراچی کے ساتھ گزشتہ دور میں زیادتی کی گئی۔عمران خان نے 2018 کا الیکشن کراچی سے لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لوگ سیاسی شعور رکھتے ہیں اور چاہتا ہوں کہ کراچی وہ شہر بنے جہاں دنیا سے لوگ نوکری کرنے آئیں۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ لیڈر محبت بانٹتا ہے،نفرت نہیں اور کراچی کو تقسیم اور لڑائی سے سب سےزیادہ نقصان ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو تقسیم سے سب سے زیادہ نقصان ہوا، کراچی کے لوگوں کوتقسیم کیاگیا لیکن ہم نےکراچی کےلوگوں کو ایک کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

