دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں آج بھی دو میچ شیڈول ہیں، پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز ان ایکشن ہوں گے۔شام ساڑھے چار بجے ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ ہوگا ، دونوں ٹیمیں ابھی تک چار چار میچ کھیل چکی ہیں ، ملتان سلطانز نے 2 مقابلے جیتے ایک ہارا اور ایک بارش کی نذر ہو گیا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے 4 میچوں میں سے 2 میچ جیتے اور 2 ہاری ہے۔ رات 9 بجے لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے ، قلندرز ایک بار پھر پہلی جیت کی تلاش میں نکلیں گے ، لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں” سیمی الیون ” ٹائٹل کا دفا ع کر رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

