تازہ تر ین

’اجینو موتوزہر‘ فروخت پر چیف جسٹس کی پابندی اجینو موتو کی فروخت کیلئے چیف جسٹس نے ۔۔۔؟؟ مزید جانئیے

لاہور (ویب ڈیسک)اجینو موتو صحت کیلئے زہر ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ میں فروخت کی اجازت نہیں دے سکتا ، تفصیلات کیمطابق چیف جسٹس نے آج اہم اقدامات لیتے ہوئے با ضابطہ فیصلہ کیا کہ چائینز سالٹ انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے ۔ اورکسی طور اسکی فروخت کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ مگر بازار میں بے شمار چائینز سالٹ دوکانوں پر موجود ہے ۔ جسکی تلافی کیلئے حکومت کو بروقت اقدام کی ضرورت ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv