پاکپتن(ویب ڈیسک) پاکپتن میں پنجاب گروپ آف کالجز کے زیراہتمام تین روزہ اسپورٹس میلے کا آغاز ہوگیاہے۔ افتتاحی تقریب میں چاروں صوبوں کی ثقافت کواجاگر کیا گیاپاکپتن پنجاب گروپ آف کالجز میں رنگا رنگ اسپورٹس میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تقریب کا آغاز فضا میں غبارے چھوڑ کرکیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں بچوں نے پنجاب، بلوچستان، سندھ اورخیبرپختونخوا کی ثقافت کو اجا گر کیا۔ مختلف رنگوں میں ملبوس ٹیموں نے مارچ پاسٹ بھی کیا۔تین روزہ اسپورٹس میلے میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، رسہ کشی، والی بال اور میوزیکل چیئرکے مقابلے شامل ہیں۔ افتتاحی روز شائقین کی بہت بڑی تعداد نے گراؤنڈ کا رخ کیا۔ اسپورٹس میلے کے آخر میں فاتح کھلاڑیوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

