تازہ تر ین

فلم ”مردانی2 “ کا سکرپٹ معیاری ہوا تو ضرور کام کرونگی، رانی مکھرجی

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ اگر فلم مردانی2 کا سکرپٹ معیاری ہوا تو وہ ضرور فلم کا حصہ بننا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی سے پوچھا گیا کہ اگر فلم مردانی کا سیکوئل بنانا گیا تو آپ اس کا حصہ بنیں گی جس پر ان کا کہنا تھا کہ میں معیاری سکرپٹ کی بنا پر سیکوئل کا حصہ ضرور بنوں گی جس کا کوئی مطلب بھی ہو۔ انہوں نے کہا کہ فلم مردانی 2 کے لئے معیاری سکرپٹ کا انتظار ہے اور میرے لئے سکرپٹ کا معیاری ہونا بہت اہم ہے جو مجھے فلم کا حصہ بننے کے لئے قائل کر سکے۔ اداکارہ رانی مکھرجی فلم ہچکی میں دکھائی دیں گی۔ فلم رواں سال 23 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv