Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سیٹی بجانے والا کیٹرپلر پکڑا گیا

By adminمارچ 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
cater
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اوٹاوہ(ویب ڈیسک) سنڈیاں اورکیٹرپلر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کوئی شور نہیں مچاتے اور خاموش رہتے ہیں لیکن ماہرین نے حال ہی میں ایک ایسا کیٹرپلر(سنڈی) دریافت کیا ہے جو چائے کی ابلتی کیتلی کی طرح سیٹی خارج کرتا ہے لیکن اس کی آواز بہت ہلکی ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق ہوک موتھ اوراسفنکس موتھ جسے بڑے پروانے کے کیڑے کٹ کٹ اورٹک ٹک کی آواز اس وقت خارج کرتے ہیں جب کوئی دوسرا بھوکا کیڑا ان پر حملہ کرتا ہے تاہم اب سرخ رنگ کا نیسیئس اسفنکس ہاک موتھ کیٹرپلر ہلکی سی آواز پیدا کرتا ہے جو ہوائی جہاز کے ٹیک آف یا چائے کی ابلتی کیتلی جیسی ہوتی ہے۔کینیڈا میں کارلٹن یونیورسٹی کی حیاتیات داں ڈاکٹر جین یاک اور ان کے ساتھیوں نے اس پروانے کے انڈوں کو تجربہ گاہ میں رکھا اور ان سے کیٹر پلر برآمد کرائے گئے۔ بڑی سنڈیوں یعنی کیٹرپلر کو تجربہ گاہ میں رکھا گیا اور ان پر چھوٹی چمٹیوں سے ہلکا سا حملہ کیا گیا جو کسی شکاری کیڑے یا پرندے کے حملے کی طرح تھا ۔ جیسے ہی ماہرین نے باریک چمٹوں سے سنڈیوں کو چھوا تو انہوں نے ہلکی آواز خارج کی۔ یہ آواز انتہائی حساس مائیکروفون کی مدد سے ریکارڈ کی گئی۔ماہرین نے سنڈیوں کی جانب سے سیٹی خارج کرنے کی تو تصدیق کی لیکن اس کی وجہ جاننے میں ناکام رہے ہیں کیونکہ اتنے چھوٹے کیڑے کے اندر جھانک کر دیکھنا ناممکن ہے۔جین یاک اور ان کے ساتھیوں نے نوٹ کیا کہ سنڈی کی آواز اس کے منہ سے آرہی ہے ناکہ چبانے والے غدود سے خارج ہوتی ہے۔ تاہم اس چھوٹے سے کیڑے کو اندر سے دیکھنا ایک محال ہے لیکن یہ ضرور ثابت ہوچکا ہے کہ کیٹرپلر خطرے کے وقت سیٹی نما آوازیں خارج کررہا ہے۔دوسری جانب ایک اور ماہر میلینی اسکالین نے کیڑے کا حلق چیر کر بھی دیکھ لیا لیکن اس کی آواز کا معمہ حل نہ ہوا۔ اس کے بعد کلارک سن یونیورسٹی کے انجینیئرکریک میرٹ نے کیڑوں کی آوازوں کو بغور سنا اور ان کی وجوہ جاننے کے لیے کئی ماڈل بنائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیڑا ہوا کے بہاؤ کے تحت آواز خارج کرتا ہے جو اس کے پیٹ کے دو اہم حصوں سے گزرکر سیٹی کے انداز میں سنائی دیتی ہے۔ عین اسی طرح کیتلی سے بھاپ خارج ہوتے وقت تیز آواز کی صورت میں ڈھل جاتی ہے۔ درجن سے زائد ماہرین اس ننھے سے کیڑے کی صلاحیت پر مزید تحقیق کررہے ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.