اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کیلے بنایا گیا۔ ڈریکونین قانون ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے مقدمات میں انصاف کی توقع نہیں، ادارے حدود سے تجاوز کریں تو معاملات نہیں چل سکیں گے، احد چیمہ سے جو ہوا ہے اس کے بعد کوئی کام کرنے کو تیار نہیں، انہوں نے کہا کہ لگتا ہے اب قانون سازی سے قبل عدالت سے اجازت لینی پڑے گی اور چودھری نثار کی پارٹی سے جو بھی تحفظات ہیں وہ دور ہونے چاہئیں۔علاوہ ازیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صوبوں کی مشاورت سے قومی آبی پالیسی کے مسودہ کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایات جاری کردی ہیں جبکہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے آبی وسائل کے مناسب استعمال اور تحفظ کیلئے صوبائی اور وفاقی سطح پر موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

