Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملزم عمران کا کوئی بنک اکاﺅنٹ نہیں ،دعوی جھوٹ ہے

By adminجنوری 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (آن لائن، آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ زےنب قتل کےس کے ملزم عمران علی کے بند اکاﺅنٹس کی خبرےں من گھڑت اور بے بنےاد و دروغ گوئی ہے ۔ ملزم عمران کا کوئی اکاﺅنٹ نہےں ہے ، خبر معاملے کی تفتےش کا رخ موڑنے کی کوشش تھی عدالت سوموٹولے چکی ۔ تفصےلا ت عدالت مےں دےں گے ۔ دو روز سے زےنب قتل کے مرکز ی ملزم عمران علی کے بےنک اکاﺅنٹس سے متعلق خبر اےک نجی ٹی وی چےنل اور سوشل مےڈےا پر بڑھا چڑھا کر پےش کی جارہی ہے۔ اکاﺅنٹس کے حوالے سے بے بنےاد اور من گھڑت تفصےلات دی گئےں۔ ساتھ اےک دستاوےز دی گئی جو تصدےق کرنے کی کوشش کی تھی ۔ سپرےم کورٹ نے اس خبر پر سو موٹو نوٹس لےا ۔ وزےر اعلیٰ پنجاب نے علی الصبح اس پر اےک کمےٹی بنادی کمےٹی مےں اسٹےٹ بےنک کے مہر شامل کےے جو فارن کرنسی اکاﺅنٹ کو دےکھتے ہےں۔ اور مالےاتی معاملات کو دےکھتے ہےں۔ اس مےں ےہ الزام تھا کہ عمران کے فارن کرنسی اکاﺅنٹ ہےں۔ اس الزام کے بارے مےں سپرےم کورٹ نے سوموٹو نوٹس مےں کہا ہے کہ اس کی تصدےق کی جائے۔ ےہ نہاےت سنگےن قسم کے الزامات ہےں۔ سپرےم کورٹ نے کہا کہ اس کے نہاےت سنگےن نتائج ہےں۔ جس مےڈےا شخص نے الزامات لگائے ہےںسپرےم کورٹ نے اسے طلب کےا ۔ افسران نے کہاکہ نہ صرف کےس کی تفتےش کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔ اصل تفتےش کو ٹرےک سے اتارنے کی اےک کوشش ہے۔ اگر فارن کرنسی اکاﺅنٹ ہےں تو اس سے دےگر کئی نتائج سامنے آسکتے ہےں۔ اور وہ نتائج آج کی فضاءمےں نہاےت سنگےن ہوسکتے ہےں۔ مانےٹری پالےسی کو جو فارنکرنسی اکاﺅنٹس کو پاکستان کے اندر لاگو کرتے ہےں۔ کئی مختلف معنی پےدا کرسکتے ہےں۔ اس پر جے آئیٹی کی بنی اور اےک کمےٹینے اس جے آئی ٹی کی معاونت کی۔ ہم نے ڈاکٹر شاہد مسعو د کو دو دفعہ لےگل نوٹس بھےجا کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے پےش ہوںسی آر پی کے ضابطے کے مطابق آپ کے پاس کوئی معلومات ہوں تو دےں مگر انہوںنے نہ کوئی جواب دےا نہ پےش ہوئے ۔ انہوںنے کہا کہ سپرےم کورٹ پر جب پےش ہوئے اور اپنی بات کی اس پر اےک کمےٹی بنی جس نے اپنی رائے دے دی ہے۔ سٹےٹ بنک کی طرف سے بھی تفصےل آچکی ہے۔ اس کے مطابق سپرےم کورٹ نے ملزم کے اکاﺅنٹس سے متعلق تحقےقات کرنےکی ہداےت دی ہے۔ سپرےم کورٹ کی رائے کے مطابق ڈاکٹر شاہدمسعود نے بالکل من گھڑت اور اےک اےسا فعل جس کی ہمےں کوئی سمجھ نہےں آرہی کےوں کی۔ اس کے جتنے نتائج ہوسکتے تھے وہ سوچے سمجھے بغےر کی ،اتنی بڑی دروغ گوئی اور اتنا بڑا غلط قدم ہے جس نے پوری قوم کو ہےجان کی کےفےت مےں مبتلا کردےا ہے۔ اگر اےک ملزم پکڑا گےا اورثابت ہوگےا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے تفتےش کو راہ سے ہٹانے کی کوشش کی۔ ملزم کی فارن کرنسی اکاﺅنٹ کا بےان دے کر تحقےقات کا رخ موڑنے کی کوشش کی گئی ۔ ےہ ساری تفصےلات تفتےش کے حوالے سے مکمل ہم سپرےم کورٹ مےں بھی دےں گے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو دو بار طلب کیا گیا لیکن وہ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ نجی ٹیلی وژن کے اینکر پرسن کی خبر من گھڑت اور جھوٹی ہے، اب اس معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے جبکہ جن وزرا کا نام لیا گیا انھیں قانونی کارروائی کرنے کا حق حاصل ہے۔ جھوٹے الزامات پر حکومت پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر شاہد مسعود کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ملزم عمران کے 37 بینک اکاو¿نٹس کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی نے ملزم عمران کے اکاو¿نٹس کی تحقیقات کیں اور قصور کے تمام بینکوں میں ملزم کے اکاو¿نٹس کی چھان بین مکمل کرلی ہے جس میں ملزم کا قصور کے 12 بینکوں میں کوئی اکاو¿نٹ نہیں ملا جبکہ ملزم کے شناختی کارڈ پر بھی کسی بینک میں کوئی اکاو¿نٹ نہیں ہے۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک نے بھی ملزم عمران کے بینک اکاو¿نٹس سے متعلق چھان بین مکمل کرلی ہے اور مرکزی بینک کو بھی ملزم کا کوئی اکاو¿نٹ نہیں ملا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.