Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کک کی شاندار ڈبل سنچری ۔۔۔میلبورن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

By adminدسمبر 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
alastair-cook
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میلبورن(آئی این پی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں الیسٹرکک کی شاندار ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت ٹیم کی پوزیشن مستحکم کر دی۔انگلینڈ نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 327رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر491رنز بنا لئے ہیں اور میزبان پر164رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے الیسٹرکک27چوکوں کی مدد سے244رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں اور انکے ساتھ جیمز اینڈرسن بغیر کوئی رنز بنائے وکٹ پر موجود ہیں،آسٹریلیا کی طرف سے لایون، ہیزل ووڈ اور کومنز نے تین، تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق میلبورن کرکٹ گراونڈ پر ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 192رنز دو کھلاڑی آوٹ پر نامکمل اننگز آگے بڑھائی، جو روٹ 61رنز کی اننگز کھیل کر کومنزکو وکٹ دے بیٹھے۔ملان 14اور بیرسٹو 22رنز بناکر آوٹ ہوئے، معین علی اور ووکس بھی لمبی اننگز نہ کھیل سکے اور جلد ہی کک کا ساتھ چھوڑ گئے، دونوں بیٹسمینوں نے بالترتیب 20اور26رنز بنائے، براڈ نے 56رنز کی اننگز کھیلی۔السٹر کک نے ایک اینڈ سنبھالے رکھا اور اپنی ڈبل سنچری مکمل کی، جو ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی پانچویں ڈبل سنچری ہے۔تیسرے روزکھیل کے اختتام پر انگلینڈنے 9وکٹوں کے نقصان پر491رنز بنالئے تھے۔ اوپنر السٹر کک ناقابل شکست 244رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔انگلینڈ کو آسٹریلیا کے پہلی اننگز کے اسکور 327رنز164رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے جبکہ اس کی ایک وکٹ باقی ہے۔آسٹریلیا کی طرف سے لیون، ہیزل ووڈ اور کومنز نے تین، تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.