Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شریف برادران کا بیرون ملک منظم نیٹ ورک ،عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی میں اہم اعلانات

By adminدسمبر 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (وقائع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سیاست کے فیصلے عدالتوں میں نہیں ہونے چاہئیں کا راگ الاپنے والے خود فیصلے کیلئے بیرونی طاقتوں کے دربار میں پہنچ گئے، جمہوریت اور تحریک عدل کا شور کرنے والے شرم سےڈوب مریں، شریف برادران کا بیرونی دنیا میں منظم نیٹ ورک ہے، یہ جب بھی مشکل میں گھرتے ہیں انہیں لینے غیر ملکی جہاز آجاتے ہیں، قوم لٹیروں اور قاتلوں کے حوالے سے اب کسی این آر او کو قبول نہیں کرے گی ۔این آر کا مطلب ہو گا کہ پاکستان سے عدل و انصاف ہمیشہ ہمیشہ کیلئے گم ہو گیا، قاتل اور قومی خزانے کی وسیع پیمانے پر لوٹ مار ملوث اشرافیہ کو کوئی این آر او ملا تو یہ ریاست ،قوم ،پارلیمنٹ ،قانون اور جمہوریت کے ساتھ انتہائی گھناﺅنا اور ذلت آمیز سلوک ہو گا۔ وہ گزشتہ روز عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ،اے پی سی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،صدر آصف علی زرداری سینئر رہنماﺅںکے ہمراہ سہ پہر 3بجے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سربراہ عوامی تحریک سے ملاقات کرینگے۔

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ شائع ہو جانے کے بعد بیواﺅں، یتیموں کوانصاف نہ ملا اور ذمہ دار قانون کے کٹہرے کے میں نہ لائے گئے تو پھر یہ بات ثابت ہو جائیگی کہ پاکستان میں مظلوم کو کبھی انصاف نہیں ملے گا اور نہ قانون طاقتور کے سامنے کبھی حرکت میں آسکے گا۔ پاکستان اپنی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے، اب یہ اداروں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو کسی ایک خاندان کی جاگیر کے طور پر قبول کرنا ہے یا اسے حقیقی معنوں میں آئین اور قانون کے مطابق چلانا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ قاتلوں سے عدلیہ کے فلور پر اب صرف قصاص پر بات ہو گی، ملکی استحکام اور بقاءکیلئے قومی لٹیروں اور قاتلوں کے صفایا کی جنگ لڑرہے ہیں، گروہی و مالی مفاد کیلئے قومی لٹیروں کی بیساکھیاں بننے والے ملک و قوم کے حال پر ترس کھائیں، اجلاس میں عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے اے پی سی کے جملہ انتظامات اور شریک ہونے والی جماعتوں کے حوالے سے تفصیل سے سربراہ عوامی تحریک اور کور کمیٹی کو آگاہ کیا ۔انہوں نے بتایا کہ اے پی سی میں تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ، پاک سرزمین پارٹی، مسلم کانفرنس ،مجلس وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل، جمعیت علمائے پاکستان نورانی، جمعیت علمائے اسلام (اجمل قادری) ،جمعیت علمائے پاکستان نیازی گروپ نے شرکت کی

یقین دہانی کرادی ہے، دیگر جماعتوں سے رابطے آج رات تک مکمل کر لیے جائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کے اچانک غیر ملکی پرائیویٹ جہا ز پر سعودی عرب جانے پر کہا ہے کہ شریف خاندان کا پاکستانی نثراد امریکی دیرینہ فرنٹ مین سعودیہ میں ملاقاتیں ارینج کروا رہا ہے۔جس میں ایک سے زائد ممالک کے لوگ شریک ہیں ،اس امر کا خدشہ ہے کہ 1999 کی تاریخ دوبارہ نہ دھرائی جائے اور بے گناہ انسانی جانوں کے قاتل اور قومی خزانے کی لوٹ مار کے ملزم بیرون ملک بھاگنے میں کامیاب نہ ہو جائیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد امریکی فرنٹ مین سعودی عرب میں ملاقاتیں ارینج کروا رہا ہے ،شہباز شریف جس پرائیویٹ جہاز میں گئے وہ پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہے۔

 

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.