تازہ تر ین

ہوشیار ۔۔۔خبردار ۔۔۔لاہوریوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور (نیااخبار رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لاہور سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نیوایئر نائٹ کے موقع پر دہشت گردی کا خدشہ ہے جس سے بچنے کیلئے لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ جس کے تحت شہر بھر میں تقریباً 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ یہ نفری مال روڈ، لبرٹی مارکیٹ، فیروزپور روڈ، کینال روڈ، شادمان ، فورٹریس سٹیڈیم، اقبال ٹاﺅن سمیت اہم مقامات پر تعینات کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv