ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی فلم سنسر بورڈ نے ایک بار پھر فلم ’پدماوتی‘ کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 12 جنوری کو ریلیز کرنے سے روک دیا۔بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے متنازع فلم ’پدماوتی‘ ابتدائی مراحل سے انتہا پسند ہندوﺅں کے ہاتھوں مشکلات کا شکار رہی ہے بعد ازاں سنسر بورڈ کی جانب سے بھی پے درپے مسائل کا سامنا ہے۔ پہلے تو سنسر بورڈ نے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی درخواست کو نامکمل قرار دیا تھا اور سرٹیفکیٹ گجرات کے الیکشن کے بعد ملنے کی توقع تھی اور اب سنسر بورڈ نے ایک بار پھر فلم کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں مزید انتظار کرنے کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی سنسر بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کے مشیر کا کہنا ہے کہ فلم ’پدماوتی ‘ کو سر ٹیفکیٹ جاری کرنے سے پہلے 40 سے زائد مختلف زبانوں کی فلمیں سرٹیفکیٹ ملنے کی منتظر ہیں جب کہ فلم ’پدماوتی‘ کی جانچ پڑتال کے لیے ایک خصوصی پینل بنے گا ۔کیوں کہ فلم جزوی طور پر تاریخی حقائق پر مبنی ہے اور اس جانچ پڑتال کا عمل 5 ماہ میں مکمل ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

