تازہ تر ین

ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ آج میلبورن میںشروع ہو گا

میلبورن (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ (آج) منگل سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 120 رنز اور پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 41 رنز سے کامیابی حاصل کرکے ایشز سیریز اپنے نام کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv