تازہ تر ین

2022 برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع

برمنگھم(ویب ڈیسک )برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع ہے۔برمنگھم میں 2022 کو شیڈول کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ کی واپسی متوقع اور اس کیلیے شوٹنگ کو بیدخل کیا جاسکتا ہے تاہم اس وقت شوٹنگ سی جی ایف کی اختیاری اسپورٹس لسٹ میں شامل ہے، جس کا مطلب ہے کہ اگر میزبان شہر اس کی جگہ کسی اور کھیل کو شامل کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے جب کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ ا?ئندہ برس کے اختتام تک ہوگا۔واضح رہے کہ آخری مرتبہ کرکٹ کو 1998 کے کامن ویلتھ گیمز کا حصہ بنایا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv