تازہ تر ین

مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسی ویڈیو ٹویٹر پر اپ لو ڈ کر دی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے

لاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ مصباح الحق گزشتہ سا ل مئی میں انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بنگلہ دیش پریمیئرلیگ اور ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے جہاں ان کا دل للچایا اور انہوں نے اپنے بیٹے ہمراہ ہاکی کھیلنا شروع کردی جس کی ویڈیو ان کی اہلیہ عظمی خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کردی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv