Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام
  • حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
  • امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
  • ایران کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
  • جنوبی کوریا: امتحان میں فیل ہوجانے والوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ
  • روس، چین کی ایران کو سپورٹ، امریکی انٹیلی جنس نے وارننگ جاری کردی
  • یوٹیوب کا بڑا ایکشن، ٹرمپ کا مذاق اڑانے والا مشہور چینل اچانک بند کردیا
  • کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟
  • کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی
  • چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
  • سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
  • موبائل فون کی یہ پوشیدہ سیٹنگ آپ کا ’’بینک اکاؤنٹ خالی‘‘ کرا سکتی ہے
  • اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
  • ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میچز کی دوڑ؛ پاکستان چیمپئنز کا چیمپئن بن کر بھی تنہا

By adminدسمبر 14, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
pakistan team
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 لاہور(ویب ڈیسک)آئی سی سی کے مجوزہ فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان چیمپئنزکا چیمپئن بن کربھی تنہا ہوگیا جبکہ بچے آگے نکلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس کے ساتھ دوسرے درجے کی ٹیموں جیسا سلوک کردیا گیاہے چیمپئنز ٹرافی کے فاتح گرین شرٹس 2019سے 2023تک سب سے کم38 ایک روزہ میچز کھیلیں گے۔ دوسری جانب کرکٹ بے بی سمجھے جانے والے زمبابوے کو40 ، افغانستان 41 اور آئرلینڈ کو42 مقابلوں کا حقدار ٹھہرایا گیا، ویسٹ انڈیز62، بھارت61، آسٹریلیا، سری لنکا 48،48، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ 45، 45میچز میں حصہ لیں گے۔ ٹیسٹ میچز کی تعداد میں بھی بنگلہ دیش تک آگے ہے،گرین کیپس کو صرف 28میچز ملیں گے۔ تینوں فارمیٹ کے مقابلوں کی مجموعی تعداد میں پاکستان نویں نمبر پر ہے۔دوسری جانب پی سی بی نے  خواہشات کو حقیقت سمجھ لیا،بھارت کیخلاف آئی سی سی تنازعات کمیٹی کا فیصلہ حق میں ہونے پر مزید24میچز شیڈول میں شامل ہونے کی آس لگالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے سلسلے میں ورکشاپ سنگاپور میں 7اور 8ستمبر کو ہوچکی، نئے اسٹرکچر کے تحت 2019سے 2023تک رکن ممالک کے میچز کا شیڈول طے کرنے کیلیے اس اہم پیش رفت میں بیشتر کام مکمل کرلیا گیا ہے، فروری میں ہونے والی چیف ایگزیکٹوز میٹنگ میں جائزہ لینے کے بعد اگر ضرورت ہوئی تو تھوڑی بہت تبدیلی کے بعد اسے جون میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں آئی سی سی بورڈ میں پیش کرتے ہوئے منظوری دیدی جائے گی۔مجوزہ شیڈول میں آئی پی ایل کیلیے انٹرنیشنل ایونٹس کو بھی آگے پیچھے کردیا گیا،بھارتی ٹیم کے بیشتر میچز بڑی ٹیموں کے ساتھ شیڈول کیے گئے ہیں،پاکستان کو سب سے کم ون ڈے میچز دیے گئے، چیمپئنز ٹرافی کے فاتح گرین شرٹس 2019 سے 2023تک صرف 38 ایک روزہ میچز میں حصہ لیں گے، دوسرے درجے کی ٹیموں میں شمار ہونے والا زمبابوے 40 ، افغانستان 41 اور آئرلینڈ 42 مقابلوں میں شریک ہوگا، مجوزہ ایف ٹی پی کے مطابق ویسٹ انڈیز62، بھارت61، آسٹریلیا، سری لنکا 48، 48، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ45،45، انگلینڈ 43،آئر لینڈ42، افغانستان 41، زمبابوے 40 اور پاکستان38ون ڈے کھیلے گا۔ دوسری جانب ٹیسٹ میچز میں بھی بنگلہ دیش پاکستان سے آگے ہے،مجوزہ ایف ٹی پی ڈرافٹ میں گرین کیپس اور نیوزی لینڈ کو28، 28 میچز ملے جبکہ طویل فارمیٹ کی کمزور ٹیموں میں شمار ہونے والے بنگلہ دیش کو 35 ٹیسٹ دیے گئے ہیں۔اس دوران سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 29، 29 مقابلے ہوں گے،انگلینڈ 46، آسٹریلیا 40، بھارت 37، بنگلہ دیش 35، جنوبی افریقہ32، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز 29، 29، پاکستان، نیوزی لینڈ 28، 28،زمبابوے17، آئرلینڈ16، افغانستان 13 طویل فارمیٹ کے میچز کھیلے گا۔زیادہ کمائی والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھارت61 میچز کے ساتھ سرفہرست ہے۔

ویسٹ انڈیز 55، نیوزی لینڈ49،آئر لینڈ44، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا42،42، انگلینڈ41، آسٹریلیا، پاکستان 38، 38، افغانستان 34اور زمبابوے 31 مقابلوں کا حصہ بنے گا۔تینوں فارمیٹ کے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 159 میچز بھارت کے کھاتے میں ڈالے گئے ہیں، ویسٹ انڈیز کے146، انگلینڈ 130، آسٹریلیا 126، نیوزی لینڈ 124، بنگلہ دیش122، جنوبی افریقہ اور سری لنکا 119، 119، پاکستان 104، آئر لینڈ 102، افغانستان اور زمبابوے کے88، 88 میچز ہوں گے۔

دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا اصرار ہے کہ سنگاپور ورکشاپ میں ابتدائی طور پر پیش کیے جانے والے ایف ٹی پی میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، پی سی بی نے اپنے میچز کا جو شیڈول تجویز کیا اس میں 34ٹیسٹ،45 ون ڈے اور 42ٹی ٹوئنٹی رکھے گئے ہیں،اگر آئی سی سی کی تنازعات کمیٹی کے فیصلے میں بھارت کو پاکستان سے کھیلنے کا پابند کیا گیا یا حالات بہتر ہوگئے تو مزید 24میچز کیلنڈر میں شامل ہوسکتے ہیں۔یاد رہے کہ ایف ٹی پی میں میچز کی جو تعداد بتائی گئی اس میں آئی سی سی ایونٹس میں ہونے والے مقابلوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

admin

Keep Reading

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

حافظ نعیم الرحمٰن کی پیپلز پارٹی پر سخت تنقید، ’’حق دو کراچی‘‘ تحریک پر دھمکیوں کا الزام

تازہ ترین

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.